جامعہ کے طلاب اور اساتید سے ملاقاتیں

مرکز افکار اسلامی کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین مولانا مقبول حسین علوی صاحب نے جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ تبلیغی اور تربیتی اجتماع میں شرکت کے بعد جامعہ جعفریہ کے طلبا اور اساتید کے ساتھ ملاقات کی اور طلبا اور اساتید کو کامیاب پروگرام منعقد کرنے پر مبارکباد دی اور شکریہ ادا کیا۔